-
تیرہ ہزار پانچ سو سے زیادہ صیہونی نفسیاتی مریض
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۱۸7 اکتوبر 2023 کو طوفان الاقصی کے آغاز سے اب تک 13,500 سے زیادہ صیہونی، نفسیاتی امراض کے علاج کے مراکز سے رجوع کر چکے ہیں۔
-
صیہونی فوجیوں میں بڑھتا خودکشی کا رجحان
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۲ایک صیہونی اہلکار نے مقبوضہ فلسطین میں ذہنی امراض اور خودکشیوں میں اضافے کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
دہلی میں آلودگی کو ختم کرنے کیلئے مصنوعی بارش کروانے کی تجویز
Nov ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹دہلی میں آلودگی کو کم کرنے کے لیے گاڑیوں پر پابندیاں لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
-
صیہونی حملے کی دھمکی کے بعد غزہ میں یورپی اسپتال خالی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶صیہونی حملے کی دھمکی ملنے کے بعد غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے یورپی اسپتال کو خالی کرالیا گیا۔
-
کون سی 3 اہم خوبیاں انسان کو کامیاب ترین شخص بنا سکتی ہیں؟
May ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۴کامیاب لوگوں میں کچھ ایسی خوبیاں اور عادات ہوتی ہیں جو دنیا میں نہ صرف مالی بلکہ سماجی برتری حاصل کرنے کے لیے بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
-
لاکھوں اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوگئے ہیں
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۶صیہونی میڈیا نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ طوفان الاقصیٰ آپریشن کے بعد پانچ لاکھ بیس ہزار اسرائیلی نفسیاتی امراض میں مبتلا ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل نے اپنے 250 فوجیوں کو ملازمت سے نکال دیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۶اسرائیل نے غزہ جنگ میں نفسیاتی مشکلات کی وجہ سے اپنے 250 فوجیوں کو برطرف کردیا ہے۔
-
اسرائیلی فوجیوں کی نفسیاتی صورتحال بحرانی
Dec ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶اسرائیلی فوجیوں کا علاج کرنے کیلئے ماہرین نفسیات کی ٹیم تیارکرنے پر تاکید کی گئی ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن سےخوفزدہ صیہونی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے
Oct ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵طوفان الاقصی آپریشن شروع ہونے کے بعد صیہونیوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ مختلف نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہو گئے۔
-
خودسرانہ اورغیر قانونی پابندیاں، انسانی حقوق کی خلاف ورزی: ایران
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ میں ایران کی نائب مندوب اور سفیر زہرا ارشادی نے خودسرانہ اور غیر قانونی پابندیوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان اقدامات سے ایرانی عوام کی صحت و سلامتی پر بے شمار اثرات مرتب ہوئے ہیں۔