-
ہندوستان میں اسلاموفوبیا مہلک ترین شکل اختیار کر چکا ہے، ہندوستان کی مسلم اقلیت مظلوم ہے: امریکی مفکر چومسکی
Feb ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳مشہور و معروف امریکی دانشمند و ماہر لسانیات نوآم چومسکی نے کہا کہ ہندوستان میں اسلاموفوبیا بہت ہی خطرناک شکل اختیار کر چکا ہے جہاں 25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔
-
امریکا، دہشت گردی کا سرغنہ ہے: نوام چامسکی
Jan ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳امریکا کے مشہور تجزیہ نگار، تاریخ داں اور فلسفی نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ امریکا دہشت گردی کا سرغنہ ہے۔
-
امریکی مفکر کا بیان، ٹرمپ اقتدار کے بھوکے ہیں
May ۲۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۰امریکا کے مشہور مفکر اور تجزیہ نگار نوام چامسکی کا کہنا ہے کہ امریکی اقتدار ایسے شخص کے ہاتھ میں ہے جو صرف اقتدار کا بھوکا ہے۔
-
ایران کی خود محتاری امریکہ اور اسرائیل پر گراں
Oct ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۶معروف امریکی مفکر نوم چامسکی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل سے خود مختار ایران برداشت نہیں ہو رہا ہے اور وہ اس پر ضرب لگانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ دنیا کے لئے سب سے بڑا خطرہ
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۷معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ امریکہ، امن عالم کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے۔
-
ایٹمی معاہدہ منسوخ کرنے کی صورت میں امریکا تنہا ہوجائے گا : نوام چامسکی
Jan ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۷معروف امریکی نظریہ پرداز نوام چامسکی نے کہا ہے کہ اگر امریکا کے نومنتخب صدر نے ایٹمی معاہدے کو منسوخ کرنے کی اپنی دھمکی کو عملی جامہ پہنایا تو امریکا عالمی سطح پر الگ تھلگ پڑ جائےگا