-
یمن نے ایران کا شکریہ ادا کیا، مزاحمتی محاذ بڑی طاقت ہے
Sep ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۴یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان سے ڈاکٹر ولایتی نے ملاقات کی۔
-
مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور
May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۰جنرل سلیمانی عالمی ایثار ایوارڈ کی تقسیم کی تقریب منگل کی شام اسلامی انقلاب کے فن و ہنر کے شعبے سے وابستہ حکام اورشہداء کے اہل خانہ کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوئی
-
سینچری ڈیل نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب اتار دیا : ولایتی
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۱عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین، مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے اور سینچری ڈیل کے منصوبے نے خائن عرب حکمرانوں کے چہرے سے منافقانہ نقاب کو اتار دیا ہے۔
-
استقامتی محاذ کی کامیابی
Nov ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۱:۵۶رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے مشیر برائے بین الاقوامی امور ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کل لبنان کے صدر اور وزیر خارجہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی۔
-
ٹرمپ کا بیان امریکی عوام اور دنیا کے لئے باعث شرمندگی ہے، ڈاکٹر ولایتی
Sep ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۶:۰۳بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کا بیان اسلامی جمہوریہ ایران کے مقابلے میں امریکا کی شکست کی تلافی کی کوشش تھی۔
-
فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا
Aug ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰حکومت ایران کے ترجمان نے بھی کہا ہے کہ فوجی مراکز کے معائنے کے امریکی بیانات سننے کے بھی قابل نہیں ہیں۔ دوسری جانبعالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ ایران کے فوجی مراکز کے معائنے کا امریکی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
-
سعودی وزیر دفاع کے ایران مخالف بیان کی ایک بار پھر مذمت
May ۰۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۸ایران کے سابق وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے نائب ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ان کے ناتجربے کار ہونے کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔
-
منفی پروپیگنڈے میں آکر میزائل پروگرام بند نہیں کریں گے، علی اکبر ولایتی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۱ایران کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران کا میزائل پروگرام مکمل طور پر دفاعی نوعیت کا ہے جس کا مقصد ملکی سرحدوں کا تحفظ کرنا ہے۔
-
امریکیوں کے اندر مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں : ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Feb ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱ایران کے سینئر سیاستداں اور سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکی حکمرانوں میں مسلمانوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں ہے