SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

وہابی ٹولہ

  • آل سعود پر تنقید، سعودی مبلغ اور مفکر کی جان کو خطرہ

    آل سعود پر تنقید، سعودی مبلغ اور مفکر کی جان کو خطرہ

    Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۴

    سعودی عرب کے حکمراں خاندان آل سعود پر تنقید کرنے والے ایک مشہور مبلغ اور عالم دین کی گرفتاری کے بارے میں متضاد خبریں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پوسٹ ہونے کے بعد سامنے آنے لگی ہیں۔

  • سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع

    سعودی مفتی کا دعوی، انتہا پسند گروہوں کے خلاف جنگ شروع

    Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۸

    سعودی عرب کے مفتی اعظم کا کہنا ہے کہ ہم نے انتہا پسند گروہوں کے خلاف لڑنے کا پروگرام شروع کر دیا ہے۔

  • بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    بن سلمان کی ہوسِ سلطنت کی بھینٹ جڑھ گئے اکتالیس شیعہ نوجوان۔ ویڈیو

    Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲

    سعودی عرب نے انسانی حقوق کی واضح پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر دسیوں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ایک دن کے اندر آل سعود حکومت نے مختلف بے بنیاد الزامات کے تحت اکیاسی افراد کو سزائے موت دے دی۔ ان مظلوم افراد میں اکتالیس شیعہ نوجوان تھے۔ اقتدار کے بھوکے سعودی ولیعہد بن سلمان کی سفاکانہ پالیسیاں دنیا والوں پر روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہیں، جمال خاشقجی کا بہیمانہ قتل ہو یا ملکی شیعوں کا بے رحمانہ قتل عام، سب کچھ ہضم کر کے عالمی برادری آل سعود پر بدستور مہربان ہے۔

  • آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    آل سعود کا اشتعال انگیز اقدام، مسجد النبی میں خواتین کے داخلے پر پابندی، مردوں کا داخلہ محدود

    Jan ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۴۵

    سعودی حکام نے روضہ رسول صلیٰ اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خواتین کے داخلے پر پابندی عائد کر دی جبکہ مردوں کے لیے زیارت کو محددو کردیا ہے۔

  • سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز

    سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز

    Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰

    سعودی عرب کے صوبہ القصیم کے بریدہ میں وہابی آپس میں بھڑ گئے۔

  • ایران سے کینہ اور مخاصمت کے اسباب؟ اردنی مقالہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات !

    ایران سے کینہ اور مخاصمت کے اسباب؟ اردنی مقالہ نگار کے حیرت انگیز انکشافات !

    May ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۱۲

    اردن کے مشہور مقالہ نگار اور دانشور صابر الدقاسمہ نے مندرجہ بالا عنوان کے تحت ایک مقالہ شائع کیا۔ وہ لکھتے ہیں :

  • وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کا رجسٹریشن، پاکستانی حکام کا انتباہ

    وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کا رجسٹریشن، پاکستانی حکام کا انتباہ

    Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۰

    پاکستان کی وزارت مذہبی امور کے سیکریٹری نے اس ملک میں وہابیت کے رجحان کے ساتھ دینی مدارس کے رجسٹریشن کے بارے میں خبردار کیا ہے-

  • مراکش میں وہابی ٹولہ شیعہ مسلمانون کے خلاف سرگرم عمل

    مراکش میں وہابی ٹولہ شیعہ مسلمانون کے خلاف سرگرم عمل

    Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۱:۰۳

    مراکش کے دینی رہنماوں نے وہابی گروہ کی اشتعال انگیز کاروائیوں پر تشویش ظاہر کی ہے۔

خاص خبریں

  • حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    حماس اور صیہونی حکومت کے درمیان مذاکرات ، کیا بند ہوگا جارحیت کا صیہونی سلسلہ؟
    ۱۵ hours ago
  • ایران کی امن پسند سفارتکاری لائق تحسین ، پاکستان
  • بیس بال مقابلہ، پاکستان نے میزبان ایران کو ہرایا
  • غزہ پر صیہونی جارحیت جاری مزير عام شہری شہید، دنیا خاموش
  • انصار اللہ یمن کا خوف ، امریکی بحری بیڑا مشرق وسطی سے فرار
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS