سعودی عرب میں جب وہابی ہی آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیوز
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i380452-سعودی_عرب_میں_جب_وہابی_ہی_آپس_میں_بھڑ_گئے_ویڈیوز
سعودی عرب کے صوبہ القصیم کے بریدہ میں وہابی آپس میں بھڑ گئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰ Asia/Tehran

سعودی عرب کے صوبہ القصیم کے بریدہ میں وہابی آپس میں بھڑ گئے۔

اس سے پہلے انتہا پسند وہابی اور سعودی عرب کی وہابی حکومت شیعہ مسلمانوں پر حملے کرتی تھی لیکن یہ پہلی بار ہے جب وہابی آپس میں ہی بھڑ گئے ہیں۔

القصیم کے واقعے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ سعودی عرب میں کتنا زیادہ سیاسی گھٹن کا ماحول ہے۔