SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

ٹوئیٹر

  • لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!

    لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔

  • ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں

    ایلون مسک بھی امریکہ کے ساتھ شامل ہوں گے جاسوسی میں

    Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵

    خبر رساں ادارے روئٹرز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ ایکس سوشل نیٹ ورک (سابقہ ​​ٹویٹر) کے مالک ایلون مسک امریکی قومی سلامتی کے اداروں کے لیے سیکڑوں جاسوس سیٹلائٹس بنا رہے ہیں۔

  • ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    ٹوئٹر پر امریکی صدر کی تنقید

    Nov ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۸

    امریکی صدر جو بائیڈن نے ٹوئٹر پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایلون مسک نے وہ کمپنی خریدی ہے جو پوری دنیا میں جھوٹ پھیلاتی ہے۔

  • ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟

    ٹوئیٹر نے رہبر انقلاب اسلامی کا اکاؤنٹ کیوں بند کیا؟

    Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۷

    ایک جانب امریکی خفیہ ادارے، شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد ، سابق صدر ٹرمپ اور ان کے دیگر ساتھیوں کی حفاظت کے حوالے سے پریشان ہیں تو دوسری جانب ٹو‏ئیٹر نے، شہید قاسم سلیمانی کے انتقام پر مبنی اینیمیشن فلم کی نمائش پر رہبر انقلاب اسلامی کا پیج ہمیشہ کے لیے بندکردیا ہے۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا

    Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۱

    ہنوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹویٹر اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔

  • ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    ٹوئٹر کی آزادی اظہار رائے مخالف پالیسی پھر عیاں ہوئی!

    Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۸

    مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی برطانوی اور امریکی کورونا وائرس ویکسین سے متعلق ٹوئیٹ کو ڈیلیٹ کر دیا۔

  • امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دئے گئے

    امریکی صدر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند کر دئے گئے

    Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۴

    صدارتی انتخابات اور اسکے بعد رونما ہونے والے واقعات میں بری طرح شکست سے روبرو ہونے والے امریکی صدر ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا اُس وقت لگا جب ان کے ٹوئیٹر اکاؤنٹ کو ہمیشہ کے لئے سسپینڈ کر دیا گیا۔

  • ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

    ہندوستانی وزیر اعظم مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک

    Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۰

    سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔

  • برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران

    برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي: ایران

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۷

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے امور میں امریکا کے خصوصی نمائندے کی تبدیلی پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ برائن ہک کے بدلنے سے امریکہ کی پالیسیوں میں کوئي تبدیلی نہیں آئے گي۔

  • شربل وہبہ، لبنان کے وزیر خارجہ بن گئے

    شربل وہبہ، لبنان کے وزیر خارجہ بن گئے

    Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۰

    لبنانی حکام کی جانب سے وزیر خارجہ ناصیف حتی کا استعفی قبول کر لیے جانے کے بعد شربل وہبہ کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا گيا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    عالم اسلام کو عیدالاضحی مبارک ہو
    ۳۷ minutes ago
  • ایران اسلامی ملکوں خاص طور پر سعودی عرب کے ساتھ تعاون ميں فروغ کے لئے پر عزم ، صدر ایران
  • شملہ معاہدہ ابھی تک منسوخ نہیں کیا گیا، پاکستانی وزارت خارجہ
  • مسلم حکومتوں کو اسرائیل کی امداد رسانی کی تمام راہوں کو بند کردینا چاہیے: رہبر انقلاب اسلامی
  • جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS