SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

پلاسکو تجارتی کمپلیکس

  •  بهشت زهرا(س) قبرستان میں فائر فائٹروں کی پہلی برسی

    بهشت زهرا(س) قبرستان میں فائر فائٹروں کی پہلی برسی

    Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸

    فوٹو گیلری

  • بہادر اور فدا کار فائر فائٹر

    بہادر اور فدا کار فائر فائٹر

    Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷

    فوٹو گیلری

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۱

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

  • سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والے فائر فائٹر سپردخاک

    سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والے فائر فائٹر سپردخاک

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۳

    تہران میں سانحہ پلاسکو ٹاور میں شہید ہونے والے فائر فائٹروں کو اشک بار آنکھوں کے ساتھ، تاریخی بہشت زہرا قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔

  • شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر

    شہدائے پلاسکو کی تشیع و نماز جنازہ ۔ ویڈیو/ تصاویر

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۵

    تھران: مصلائے امام خمینی میں آج پلاسکو حادثہ میں جاں بحق ہو جانے والے فائرفائٹرز کی تشییع کی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں تہرانی باشندوں کے علاوہ سول اور فوجی حکام نے بھی شرکت کی۔ تھران کے امام جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی قیادت میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔

  • سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والوں کی آخری رسومات

    سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والوں کی آخری رسومات

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۴:۵۴

    سانحہ پلاسکو میں شہید ہونے والے فائربریگیڈ کے سولہ جانبازوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی اور ان کی بہادری کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔

  • تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ

    تہران: پلاسکو حادثے میں شہید ہونے والوں کی تشییع اور نماز جنازہ

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پلاسکو تجارتی سینٹرکے سانحےمیں شہید ہونے والے فائر بریگيڈ کے 16 اہلکاروں کی نماز جنازہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں آج صبح ادا کی گئی۔

  • رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    رہبرمعظم انقلاب اسلامی: پلاسکوسانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری قابل تحسین

    Jan ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۴

    رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں پلاسکوعمارت کے سانحے میں فائربریگیڈ کے جوانوں کی فداکاری کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم کو اپنے بہادر اور فداکار جوانوں کے پختہ عزم وہمت اور شجاعت پر فخر ہے۔

  •  پلاسکو شہیدوں کی باقیماندہ یادگاریں ۔ تصاویر

    پلاسکو شہیدوں کی باقیماندہ یادگاریں ۔ تصاویر

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۱

    تھران کے پلاسکو کمپلیکس میں جاں بحق ہونے والے فائرفائیٹرز کے باقیماندہ سامان کو آج تھران کی نماز جمعہ میں لاکر رکھا گیا۔

  • ایران: پلاسکو عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد

    ایران: پلاسکو عمارت کے ملبے سے مزید لاشیں برآمد

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۴

    تہران کے تباہ شدہ پلاسکو تجارتی کمپلیکس کے ملبے سے جمعرات کو فائربریگیڈ عملے کے مزید دو اہلکاروں کی لاشیں نکالی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • "مکمل انسانی المیہ" اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 22 ہزار بچے شہید
    ۱ hour ago
  • اب گنجے پن کا علاج ممکن، سائنسی تحقیق کے حیرت انگیز نتائج
  • لاہور بنا دنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی دوسرے نمبر پر، علامہ اقبال ٹاؤن، شہر کا آلودہ ترین علاقہ
  • امریکا نے ہندوستان کو چابہار بندرگاہ پروجیکٹ پر پابندیوں سے 6 ماہ کی دی چھوٹ
  • ٹرمپ نے امریکی فوج کو ایٹمی تجربات کا دیا حکم
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS