-
سحر ٹی وی اردو کی خاص پیشکش، "جشن چلہ کلاں"
Dec ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶کشمیر کی برفیلی فضاؤں اور ایران کی تہذیبی روشنیوں کا سنگم، جب برف کے گالوں میں محبت اور روایت کی خوشبو گھل جائے، تو وہی لمحہ ہے چلہ کلاں کا جشن۔ سحر ٹی وی اردو پر دیکھئے: کشمیر اور ایران کا مشترکہ تہذیبی سفر — جشنِ چلہ کلاں۔
-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔