کامیاب لوگوں میں کچھ ایسی خوبیاں اور عادات ہوتی ہیں جو دنیا میں نہ صرف مالی بلکہ سماجی برتری حاصل کرنے کے لیے بھی بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
جنرل نشستوں پر مسلم لیگ (ن) کے 5 اور سنی اتحاد کونسل کے 2 امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوئے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے سن دو ہزار بائیس میں بڑی کامیابیاں حاصل کرنے کا دعوی کیا ہے۔
صدر مملکت کا کہنا تھا کہ ماضی میں دشمن ہمارے قدرتی وسائل کی لوٹ مار کرتا تھا جبکہ آج تشخص، الکٹرونیکل، سائبر اور سافٹ ویئر کی جنگ میں ہمارے بہترین، باصلاحیت اور ممتاز افراد کو دوسروں ملکوں میں لے جانا چاہتا ہے۔
ایران کی فوج نے میدان عمل میں ملکی و قومی ڈرون پاور کا جائزہ لینے کے مقصد سے مشترکہ ڈرون مشقوں کا آغاز کر دیا ہے۔
ہندوستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے ایک اور میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
ایران کی قومی کشتی رانی کی ٹیم کی خاتون کھلاڑی، ٹوکیو اولمپک میں روئنگ کشتی رانی کے مقابلے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں ۔
شام کے صدر بشار اسد نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کی اور انھیں ایران کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
ایک سو گيارہ سالہ خاتون کی صدارتی انتخابات میں شرکت میڈیا کی توجہ کا سبب بن گئی۔
ایران نے غزہ اور فلسطینی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے فلسطینی کاز کی حمایت کا ایک بار پھر اعلان کیا۔