SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

کرناٹک Karnataka

  • ہندوستان: بنگلورو کی ایک پتھر کی کان میں درد ناک حادثہ، 9 مزدور ہلاک

    ہندوستان: بنگلورو کی ایک پتھر کی کان میں درد ناک حادثہ، 9 مزدور ہلاک

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۱:۳۷

    ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک کے صدر مقام بنگلورو کی پتھر کی ایک کان میں دردناک حادثے میں 9 مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • ہندوستان بھر میں پانی کے ذخائر میں کمی، 9 ریاستیں شدید متاثر

    ہندوستان بھر میں پانی کے ذخائر میں کمی، 9 ریاستیں شدید متاثر

    Jun ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۷

    ہندوستان کی پنجاب اور راجستھان سمیت 9 ریاستوں میں آبی ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، جبکہ اتر پردیش اور دہلی پر بھی دباؤ بڑھ گیا ہے۔

  • ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ  کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ

    ہندوستان ؛کرناٹک کے وزیراعلیٰ کی مرکزی حکومت پر تنقید ، منریگا اسکیم کی بحالی کا مطالبہ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۵

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر قیادت مرکزی حکومت پر منریگا اسکیم کو ختم کرنے کا الزام لگاتے ہوئے اس کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان میں فرقہ وارانہ جھڑپیں، پولیس فورس تعینات اور متعدد افراد زیر حراست

    ہندوستان میں فرقہ وارانہ جھڑپیں، پولیس فورس تعینات اور متعدد افراد زیر حراست

    Feb ۲۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۲

    ہندوستان کے ضلع جبل پور، حیدرآباد اور کرناٹک میں فرقہ وارانہ تصادم کے بعد متعدد افراد کو گرفتار کر لیا گیا اور پولیس فورس تعینات کردی گئی-

  • ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    ہندوستان میں شدید بارش اور طوفان، 24 گھنٹے میں تین درجن اموات

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۴

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے تباہی مچا دی ہے۔

  • ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    ہندوستان میں کورونا کے بڑھتے معاملے، ایکٹیو کیسز کی تعداد تین ہزار سے ہوئی پار

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۷

    ہندوستان میں کورونا کی رفتارتیز ہورہی ہے۔ ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ سنیچر کے روز وزارت صحت کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 3395 ہوگئی ہے۔

  • میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی

    میں نے ریاست کرناٹک میں ویمولا ایکٹ کے نفاذ کے لئے وزیر اعلیٰ کو خط لکھا: راہل گاندھی

    Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۴:۱۷

    ہندوستان کی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارامیا کو ایک خط لکھ کر وہاں ویمولا ایکٹ نافذ کرنے پر زور دیا ہے۔

  • مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!

    مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزراء اعلی کو مجبوبہ مفتی نے کہا شکریہ!

    Apr ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۷

    پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کرناٹک کے وزرائے اعلی کے نام خطوط لکھ کر وقف ترمیمی بل کے موقف پر ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

  • ہندوستان:  مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    ہندوستان: مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں 4 فیصد ریزرویشن کے معاملے پر پارلیمنٹ میں ہنگامہ

    Mar ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۵

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں مسلمانوں کے لئے سرکاری ٹھیکوں میں چار فیصد ریزرویشن کے معاملے پر آج پارلیمنٹ میں جم کر ہنگامہ ہوا اور ایوان کی کارروائی معطل کردی گئی۔

خاص خبریں
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    آبنائے ہرمز کے بارے میں سپاہ پاسداران کی بحریہ کا اہم بیان

    ۲ days ago
  • ایران کے میزائل حملوں کی وجہ سے ایتھوپیا سے آنے والا طیارہ اسرائیل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے میں ناکام

  • پاکستان: کراچی میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کا علامتی جلوس جنازہ

  • ایرانی مسلح افواج نے دشمنوں کی سازشیں نقش برآب کردیں

  • ایران پر امریکی فوج کے حملے جنگی جرائم کے زمرے میں آتے ہیں: ایرانی وزارت خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS