-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سُپر 8 مرحلہ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے دی
Feb ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۵ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ دو ہزار چھبیس کے سپر ایٹ مرحلے میں گروپ دو کے میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں نمیبیا کو شکست، پاکستان نے سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
Feb ۱۸, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۴ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے نمیبیا کو ایک سو دو رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ٹی 20 ورلڈ کپ: ہندوستان نے پاکستان کو دے دی شکست
Feb ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۶176رنز کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 18 ویں اوور میں 114 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی-
-
حکومت پاکستان نے قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
Feb ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۰۱حکومت پاکستان نے سری لنکا کے صدر کی درخواست پر قومی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہندوستان کے خلاف میچ کھیلنے کی اجازت دےدی۔
-
پاکستان کے ممکنہ انکار پر آئی سی سی کا ردعمل، باضابطہ مؤقف کا منتظر
Feb ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۱پاکستان کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نہ کھیلنے کے فیصلے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے باضابطہ رابطے کے منتظر ہیں
-
ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میچ میں نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دی
Jan ۲۲, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۶ہندوستان نے پہلے ٹی-20 میں ابھیشیک شرما کی 84 رنز کی اننگز اور گیندبازوں کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر 5 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
-
آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026, ایک اور تنازعہ!
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۸آئی سی سی منز ٹی 20 ورلڈکپ 2026 جیسے جیسے نزدیک آ رہا ہے ویسے ویسے ہر دن ایک نیا تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ بنگلہ دیش ہندوستان میں کھیلنے پر راضی نہیں ہے۔ وہیں آئی سی سی بھی شیڈول میں تبدیلی کے لیے تیار نہیں ہے۔ ساتھ ہی آئرلینڈ ٹورنامنٹ پرشک ظاہر کرتے ہوئے گروپ سویپ سے اتفاق نہیں کر رہا ہے۔
-
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ اور ائی سی سی کے درمیان کئی معاملات پر تفاہم
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۵:۲۶بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ رابطے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
-
ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع تک پہنچی ایس آئی آر کی آنچ، نوٹس ہوا جاری
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۵۹ہندوستان کے مشہور و معروف کرکٹرمحمد سمیع اور ان کے بھائی کو ’ایس آئی آر‘ معاملہ میں الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا ہے۔
-
بنگلہ دیش نے آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی لگادی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۶اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ (آئي پی ایل) کے ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگادی ہے۔