بنگلورو ہند نیوزی لینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں ہندوستان کی پوری ٹیم چھالیس رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
پاکستان اور انگلینڈ کےمابین جاری ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی بولر ساجد خان نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔
ملتان ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگ اور سینتالیس رن سے ہرا دیا۔
ہوم گراؤنڈ کے باوجود پاکستان کو پہلی بار بنگلہ دیش کے ہاتھوں ٹیسٹ سیریز میں شکست ہوئی۔
پاکستان اور بنگلادیش کی کرکٹ ٹیموں کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ جاری ہے۔
ہندوستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو تینتالیس رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے دوسو تیرہ رنز کے جواب میں سری لنکن ٹیم ایک سو ستررنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل انڈیا چیمپئنز نے جیت لیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔
پاکستان اور ہندوستان انگلینڈ میں جاری ورلڈ کرکٹ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں اپنے حریفوں کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئے۔
ہندوستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندوستانی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کا میچ لاہور میں نہیں کھیلے گی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔