-
پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری ، نظام زندگی درہم برم
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۹:۰۷پاکستان کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برم ہو گیا ہے ۔ ریسکیو آپریشن جاری ہے جبکہ بیسیوں افراد کے مرنے اور زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
-
پاکستان: اسکردو میں رہبرِ انقلاب اور ایران کی حمایت میں عظیم الشان جلسہ، سرد موسم بھی عوامی جذبے کو نہ روک سکا!+ ویڈیو
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۹پاکستان کے شمالی خطے اسکردو میں رہبرِ انقلاب اسلامی اور اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے ایک شاندار اور عظیم الشان جلسہ منعقد ہوا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شدید سردی اور برف باری کے باوجود عوام کا جوش و خروش دیدنی تھا، اور پورا شہر ایران کے حق میں نعروں اور یکجہتی کے پیغامات سے گونج اٹھا۔
-
13 رجب المرجب — ولادتِ امیرالمومنینؑ، سحر اردو ٹی وی کی خاص پیشکش
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۸سحر اردو ٹی وی پر "جشنِ بحر عشق" — روحانیت، معرفت اور محبت کا پیغام۔ جہاں ذکرِ علیؑ ہو، وہاں دلوں کو سکون ملتا ہے، امیرالمومنینؑ کی آمد کا جشن، سحر ٹی وی اردو کے ساتھ — دیکھنا نہ بھولئے گا۔ سحر اردو ٹی وی سے براہِ راست، جمعہ 2 جنوری 2026 شام 16:00 (ایران وقت) شام 17:30 (پاکستان وقت) شام 18:00 (ہندوستان)۔
-
پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر لگایا سنگین الزام
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے ہندوستان کی مودی حکومت پر یہ الزام لگایا ہے کہ این ڈی اے کے دور اقتدار میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردی کے سدباب کےلئے نئے ادارے کے قیام کی منظوری
Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۰پاکستان میں نیکٹا کے بورڈ آف گورنرز میں دہشت گردی کے مکمل سدباب کے لیے ایک نئے ادارے کی منظوری دی گئی ہے۔
-
نوجوان منقبت خواں علی کاظم خواجہ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۸گلگت بلتستان کے 3 نوجوان نعت خواں علی کاظم خواجہ، ان کے بڑے بھائی ندیم خواجہ اور جان علی شاہ کاظمی کو ان کے آبائی گاؤں میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی۔
-
پاکستان: ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خواں سمیت 10 افراد جاں بحق ، فضا سوگوار، ہرآنکھ اشکبار
Feb ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷جامشورو میں ٹریفک حادثے میں معروف منقبت خوان خواجہ علی کاظم سمیت 10افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی
Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔
-
پاکستان: ضلع کُرم میں قیام امن کیلئے فریقین کے درمیان معاہدہ طے پانے کا امکان
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۳پاکستان کے صوبۂ خيبر پختونخواہ میں واقع ضلع کُرم میں آج کمشنر ہاؤس کوہاٹ میں گرینڈ جرگہ ہوگا جس میں فریقین کے درمیان امن کا معاہدہ طے پانے کا امکان پایا جاتا ہے۔
-
پاکستان میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد
Jun ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷پاکستان میں بلتستان کے شہر سکردو میں عظمت شہدا اور حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گيا۔