-
تحریک انصاف کے برے دن، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱چیف کورٹ گلگت بلتستان کےبینچ میں جسٹس ملک عنایت الرحمٰن، جسٹس جوہر علی اور جسٹس مشتاق شامل تھے ۔
-
دیامیربابو سر میں پھنسے گلگت کے وزیر اورسیاح نکلنے میں کامیاب ہوگئے
Oct ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۰بابوسردیامیر میں گلگت بلتستان کے وزیر، غیرملکی سیاح اورعوام راستے میں اس وقت پھنس گئے تھے جب شدت پسندوں نے روڈ بند کردیا تھا۔ مقامی انتظامیہ اوراہلکاروں نے شدت پسندوں سے مذاکرات کئے اور روڈ کھلوا کر وزیر اورغیرملکی سیاحوں کو وہاں سے نکالا۔
-
گلگت میں دہشت گردوں نے بابوسر روڈ بندکر دیا، سیاح اور وزیر راستے میں پھنس گئے۔
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳دہشت گردوں نے گلگت بلتستان کو خیبرپختونخواہ کو ملانے والی مرکزی شاہراہ کو بند کردیا ہے ۔
-
مہدی شاہ گلگت بلتستان کے گورنر مقرر
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹صدر پاکستان عارف علوی نے مہدی شاہ کو گلگت بلتستان کا گورنر مقرر کر دیا۔ وزیر اعظم پاکستان شہبازشریف نے مہدی شاہ کو گورنر جی بی بنانے کی سمری بھجوائی تھی۔
-
پاکستان ؛ گلگت میں فائرنگ ، تیرہ افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲پاکستانی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ گلگت میں ایک مسافر گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم تیرہ افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان کے عالمی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
عمران خان کی پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے جلسوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ کورونا سے مر رہے ہیں لیکن پی ڈی ایم جلسے کررہی ہے۔
-
گلگت بلتستان میں خالد خورشید ایڈوکیٹ وزیر اعلی منتخب
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶گلگت بلتستان میں، خالد خورشید ایڈوکیٹ کو وزیر اعلی منتخب کر لیا گیا ہے۔
-
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات، پاکستان تحریک انصاف کی نشستیں سب سے زیادہ
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات کے سبھی حلقوں کے نتائج آگئے ہیں اور پاکستان تحریک انصاف نے سب سے زیادہ نشستیں حاصل کی ہیں۔
-
گلگت بلتستان انتخابات، پی ٹی آئی سر فہرست
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان کے اسمبلی انتخابات کے غیر سرکاری نتائج مکمل ہو گئے ہیں۔