دنیا کے مختلف ممالک میں فلسطین کے حامیوں نے مظاہرے کر کے نسل کش صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے مظلوم عوام کا قتل عام بند کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔
امریکا کی سابق وزیر خارجہ نے ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دوسرا ہٹلر قرار دیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کی سابق وزیر خارجہ کو امریکا کی سب سے بڑی بد عنوان رہنما قرار دیا ہے۔
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے یہ اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اس وقت تنصیبات سے مربوط بحران میں پھنسا ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں صدارتی انتخابات میں شکست قبول کرتے ہوئے اقتدار کی پرامن اور منظم منتقلی کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے حالیہ بیان سے ایک بار پھر یہ ثابت کردیا کہ وہ سچائی اور حقیقت کا سامنا کرنے کی طاقت وتوانائی نہیں رکھتے۔
امریکہ کی سابق وزیر خارجہ اور 2016 میں امریکہ کی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ نومبر کے مہینے میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکی صدر ٹرمپ کو شکست ہوگی۔
امریکہ میں دوہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ اب امریکہ میں اتنی توانائی نہیں کہ وہ مزید چار سال ڈونلڈ ٹرمپ کو تحمل کر سکے۔
ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی نابودی کا وقت قریب آ گیا ہے۔