-
سپاہ پاسداران نہ ہوتی تو دہشت گرد یورپ کے دروازے پر پہنچ جاتے
Apr ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۷:۳۲ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی عراق و شام کے بہادر عوام کے ہمراہ دہشت گردوں کے خلاف مہم میں نہ ہوتی اور داعش دہشت گرد گروہ دو عرب ممالک کے دارالحکومتوں پر قبضہ کر لیتا اور پھر یورپ کے دروازے پر ایک دہشت گرد فوج کھڑی ہوتی۔
-
امریکی صدرٹرمپ کا اہم انکشاف
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷دوسرے ممالک کی طرح اب امریکی حکمرانوں میں بھی ایک دوسرے کے خلاف پس پردہ حقایق سے پردہ اٹھانے کی جرات پیدا ہوئی ہے۔
-
باراک اوباما اور ہلیری کلنٹن کے دفتر سے پائپ بم برآمد
Oct ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸سابق امریکی صدر باراک اوباما ، سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن ، امریکی قانون ساز اور سی این این کے دفتر کو پوسٹ سے دو مشتبہ دھماکہ خیز مواد بھیجے گئے ۔
-
امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا
Mar ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۶سابق امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ٹرمپ کی صدارت کا متحمل نہیں ہوسکتا اس لئے کہ ان کا رویہ آمرانہ ہے ۔
-
امریکی صدر نسل پرست ہیں: ہیلری کلنٹن
Jan ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۲:۳۰امریکی صدر ٹرمپ کو ان دنوں نہ فقط عالمی سطح پر بلکہ خود امریکہ میں بھی سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
-
سابق امریکی صدر جنسی اسکینڈل کی زد میں
Nov ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۹امریکا کے سابق صدر بل کلنٹن ایک بار پھر جنسی اسکینڈل میں پھنس گئے ہیں۔
-
ٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر، ہیلری کلنٹن
Oct ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ امریکہ کے موجودہ صدرٹرمپ امریکی تاریخ کے سب سے خطرناک صدر ہیں۔
-
ٹرمپ ڈکٹیٹراور آمر ہیں: ہلیری کلنٹن
May ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۲امریکہ کی سابق وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ ڈکٹیٹراور آمر ہیں۔
-
ہیلیری کلنٹن کی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر تنقید
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۵امریکہ کے دو ہزار سولہ کے صدارتی انتخابات کی ڈیموکریٹ پارٹی کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کی ہے-
-
امریکہ، دونوں صدارتی امیدواروں کا آئندہ انتخابات میں اپنی اپنی کامیابی کا دعوی
Oct ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۷امریکہ کے دونوں صدارتی امیدواروں نے آئندہ انتخابات میں اپنی اپنی جیت کا دعوی کیا ہے۔