-
پاکستان میں شب یلدا کے موقع پر خاص تقریب کا انعقاد
Dec ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱اسلام آباد سے ہماری رپوٹر ایشا آفتاب کی خاص رپورٹ۔
-
تہران میں شب یلدا کے جشن کی تیاری
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۰:۰۰ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
-
شب یلدا میں مگرمچھ کے آنسو
Dec ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۰ایران نے شب یلدا کے موقع پر امریکی بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
ایران اور ہمسایہ ممالک میں شب یلدا
Dec ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۳موسم خزاں کے اختتام اور موسم سرما کی ابتدا کی درمیانی رات کو شب یلدا کہا جاتا ہے جسے ایران اور پڑوس کے دیگر ممالک میں شایان شان طریقے سے منایا جاتا ہے۔
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران میں شب یلدا کا تہوار
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹ایران کے مغرب میں واقع صوبہ کردستان میں بھی سال کی سب سے طویل رات شب یلدا کے لئے خریداری کا سلسلہ پرجوش انداز میں جاری ہے۔
-
کشمیر جنت نظیر میں "چلہ کلان" شب یلدا کا 40 روزہ دورانیہ شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲شہنشاہ ’’ چلہ کلان ‘‘ کے اقتدار کی40روزہ مدت آج سے شروع ہورہی ہے
-
شب یلدا ایک اچھی روایت
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۷سال کی سب سے لمبی رات " شب یلدا" کے نام سے معروف ہے۔
-
شب یلدا کی خریداری
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴فوٹو گیلری