- 
          ایران میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےMar ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۷یوم جمہوریہ کے موقع پرایران بھر میں اسلامی جمہوریہ ایران کا پرچم جگہ جگہ نصب اور لہرایا جاتا ہے اور دارالحکومت تہران سمیت ایران کے ہر شہر اور قصبے میں خصوصی پروگراموں کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ 
- 
          ہندوستان: تلنگانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ یوم جمہوریہ کی تقریب میں بے ہوش + ویڈیوJan ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۵ہندوستان کی ریاست تلنگانہ کے سابق نائب وزیر اعلیٰ محمود علی آج یوم جمہوریہ کی تقریب کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ 
- 
          امریکی صدر جو بائیڈن کا دورۂ ہندوستان منسوخ، یوم جمہوریہ تقریب کے مہمان خصوصی کے طور پر مدعو تھےDec ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنا دورۂ ہندوستان منسوخ کردیا ہے۔ ان کو ہندوستان کے یوم جمہوریہ کی تقریب میں مہمان خصوصی کے طورپر شرکت کی دعوت دی گئی تھی۔ 
- 
          ایران بھر میں آج یوم اسلامی جمہوریہ ایران قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہےApr ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۹آج ایران بھر میں یوم اسلامی جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ 
- 
          ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہJan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۰ہندوستان کا چوہترواں یوم جمہوریہ آج جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔ 
- 
          ہندوستان میں یوم جمہوریہ کی تقریبJan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۵ہندوستان آج اپنا چوہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ 
- 
          ہندوستان کا 73واں یوم جمہوریہ، صدر کا جمہوریت، انصاف، مساوات اور بھائی چارے کے تحفظ پر زورJan ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۵ہندوستان آج اپنا تہترواں یوم جمہوریہ منا رہا ہے۔ 
- 
          ہندوستان میں آزادی کے پچھتر سال کی تقریبات کا آغازMar ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۳ہندوستان میں آزادی کے پچھتر سال کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ان تقریبات کا سلسلہ پندرہ اگست دو ہزار تیئس تک جاری رہے گا جب ہندوستان کی آزادی کو پچھتر سال پورے ہوں گے۔ 
- 
          ہندوستان میں کسانوں کی تحریکJan ۳۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷سحر نیوزرپورٹ 
- 
          ہندوستان میں کسانوں کی تحریکJan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۶سحر نیوزرپورٹ