-
ہندوستان میں کسان تنظیموں میں پھوٹ سے متعلق متضاد خبریں
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۱ہندوستان میں چھبیس جنوری کے واقعات کے بعد کسان تنظیموں میں پھوٹ پڑجانے کی خبریں مل رہی ہیں تاہم جوائنٹ کسان مورچہ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی تحریک اور دھرنا بدستور جاری رہے گا۔
-
ہندوستان میں کسانوں کی تحریک
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۰سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستانی کسانوں نے طاقت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵۲۶ جنوری کو جہاں ہندوستان بھر میں یوم جمہوریہ کی خاص تقریبات کا اہتمام کیا گیا وہیں نئی دہلی کے اطراف میں دو ماہ سے دھرنے پر بیٹھے کسانوں نے اپنے اعلان کردہ پروگرام کے تحت نئی دہلی کی سڑکوں پر ٹریکٹر مارچ کرتے ہوئے اپنی بھرپور طاقت کا مظاہرہ کیا اور حکومت کو واضح پیغام دیا کہ وہ زرعی قوانین کی واپسی پر مبنی اپنے مطالبات سے کسی قیمت پر پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ کسانوں کے ساتھ پولیس کی شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں سیکڑوں افراد کے زخمی ہونے کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۸سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان کے یوم جمہوریہ پر کشمیر میں ہڑتال
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۳سحر نیوزرپورٹ
-
ہندوستان میں یوم جمہوریہ، کسان ریلی کی خبریں سرخیوں میں رہیں
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۰ہندوستان میں منگل کو بہتر واں یوم جمہوریہ منایا گیا اور یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر دارالحکومت دہلی میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے۔ اس موقع پر یوم جمہوریہ کی سرکاری تقریبات کے ساتھ ساتھ نئی دہلی میں ہوئی کسان ٹریکٹر ریلی کی خبریں بھی میڈیا کی سرخیوں میں رہیں۔
-
یوم جمہوریہ کے موقع پر کشمیر میں ہڑتال، کسانوں کی ٹریکٹر ریلی
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۵کشمیر میں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہڑتال ہے، موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل ہیں اور کسان ٹریکٹر ریلی نکال رہے ہیں۔
-
ہندوستان: یوم جمہوریہ کے موقع پر صدر اور وزیر اعظم کے پیغامات، سکیورٹی سخت
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱یوم جمہوریہ کی تقریب کے موقع پر ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔
-
آزادی ٹاور پر چراغاں+ ویڈیو
Apr ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران میں 12 فروردین مطابق پہلی اپریل کو روز جمہوریہ منایا جاتا ہے۔
-
اسلامی انقلاب، ایک تناور درخت! ۔ پوسٹر
Mar ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶وہ وقت کہ جب اسلامی جمہوریہ (ایران) ایک ننہا اور نازک پودھا تھا، اُس وقت (دشمن) اسے اکھاڑنے سے قاصر رہے، آج جب کہ وہ ایک تناور درخت میں تبدیل ہو چکا ہے، کیا انُ کے لئے اسے اکھاڑ پانا ممکن ہے؟! ان کی خواہش تھی کہ اسلامی جمہوری نظام کو ساقط کر دیں مگر اس آرزو کو اپنے دل میں لئے ایک ایک کر کے اپنی قبروں میں پہونچ گئے! (رہبر انقلاب اسلامی،18 جون 2017)