اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کی ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک ہوگئے ہیں، مشن کا معلوماتی ونگ ای میل کو سرکاری طور پر استعمال کر رہا تھا۔
معروف ویڈیو پلیٹ فارم یوٹیوب نے انصار اللہ یمن کے 18 مختلف چینلوں کو بند کر دیا ہے جبکہ ان چینلز پر سات ہزار ویڈیوز اور 90 ملین سے زیادہ ویوز تھے۔
حکومت ہندوستان نے 22 یوٹیوب چینلوں کو بند کردیا ہے، جن پر ملک کی سیکورٹی سے متعلق غلط اطلاعات دینے اور افواہیں پھیلانے کا الزام ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی ٹی وی چینلوں کی ویب سائٹوں کے خلاف امریکا کے غیر قانونی اقدامات کو آزادی بیان پر قدغن قراردیا ہے-
امریکی حکومت نے آزادی بیان کی دھجیاں اڑاتے ہوئے العالم، پریس ٹی وی اور المسیرہ سمیت مزاحمتی محاذ کی متعدد سائٹوں کو بند کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ایک مشہور ویب سائٹ یو ٹیوب نے بدھ کے روز کسی بھی طرح کی پیشگی اطلاع یا وارننگ کے العالم ٹی وی چینل کا اکاؤنٹ بند کر دیا ہے۔
یوٹیوب پر سحر اردو ٹی وی کو دیکھنے کے خواہشمند ناظرین کی اطلاع کے لئے،نئے صفحات کا اعلان کیا جا رہا ہے جہاں جا کر وہ خبروں کے علاوہ اپنے من پسند ڈرامہ سیریلز، فلمیں اور دستاویزی فلمیں بھی دیکھ سکتے ہیں۔
انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے تین نئے چینلز کو بھی ایران دشمنی کی وجہ سے ڈیلیٹ کردئے ۔۔
انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/SaharUrdutvOfficial کو بھی delete کر دیا ہے۔
انسانی حقوق اور آزادی بیان کا ڈھونگ کرنے والے مغربی ممالک کے آلۂ کار یوٹیوب نے سحر اردو ٹی وی کے پیج http://youtube.com/SaharUrduOfficial کو delete کر دیا ہے۔