مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکہ ، دو صیہونی ہلاک ، بیس زخمی
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i221932-مقبوضہ_بیت_المقدس_میں_دھماکہ_دو_صیہونی_ہلاک_بیس_زخمی
مقبوضہ بیت المقدس میں بس میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran
  • مقبوضہ بیت المقدس میں دھماکہ ، دو صیہونی ہلاک ، بیس زخمی

مقبوضہ بیت المقدس میں بس میں بم کے دھماکے کے نتیجے میں دو صیہونی ہلاک اور بیس دیگر زخمی ہوگئے-

اسنا کی رپورٹ کے مطابق یہ بس پیر کے دن الخلیل کے راستے میں دھماکے سے اڑ گئی اور اس میں آگ کے شعلے بھڑک اٹھے-

اسرائیلی پولیس نے کہا ہے کہ ممکن ہے کہ یہ دھماکہ فلسطینی مجاہدین کی شہادت پسندانہ کاروائی کے نتیجے میں ہوا ہو-

اخبار یدیعوت احارونوت کے مطابق اس بس میں سارے صیہونی سوار تھے-