کینیڈامیں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i305093-کینیڈامیں_حجاب_ونقاب_پرپابندی_کا_قانون_معطل
قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۳ Asia/Tehran
  • کینیڈامیں حجاب ونقاب پرپابندی کا قانون معطل

قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔

کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون معطل کردیا ،قانون معطل کرنے کا حکم دیتے ہو ئےجج نے کہا حکومت کی جانب سےواضح گائیڈلائن اوراستثنیٰ دیئے جانے تک قانون معطل رہےگا۔

اکتوبرمیں منظور کئے جانے والے قانون کےتحت اساتذہ،طالبات،پولیس اوراسپتال میں کام کرنے والی خواتین کے پردہ کرنے پر پابندی عائد کردی گئی تھی ۔

تاہم اب تین ماہ کے بعد کینیڈاکےجج نےنقاب پرپابندی کا قانون واضح گائیڈلائن ملنے تک معطل کردیا ہے۔