چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i332074-چین_میں_امریکی_سفارت_خانے_کے_باہر_زور_دار_دھماکہ
فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۴ Asia/Tehran
  • چین میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ

فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

بیجنگ سے ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں امریکی سفارت خانے کے باہر زور دار دھماکہ ہوا ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

عینی شاہدین کے مطابق دھماکے کے بعد امریکی سفارت خانے کی عمارت کے قریب دھویں کے بادل دیکھے گئے اور امریکی سفارتخانے کو جانے والی تمام سڑکوں کو بند کر دیا گیا ہے۔

چینی حکام کے مطابق دھماکے کی نوعیت کے بارے میں تحقیقات جا رہی ہے۔