-
ہم ایران اور امریکہ کے درمیان ہونے والے بالواسطہ مذاکرات کا خیرمقدم کرتے ہیں: دیمتری پیسکوف
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم تہران اور واشنگٹن کے بالواسطہ مذاکرات جاری رکھنے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔
-
روس کا دورہ کامیاب، اگلے ہفتے چین جانے کا اعلان؛ ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۰وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے دورہ روس کے اختتام پر بتایا کہ وہ آئندہ ہفتے چین کی قیادت سے مذاکرات کے لیے بیجنگ جا رہے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۹روسی صدر اور وزیر خارجہ کے ساتھ مذاکرات کے بعد ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ، آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور؛ چین اور ملائیشیا کا مشترکہ بیان
Apr ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۲چین اور ملائیشیا نے ایک مشترکہ بیان میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ فلسطین کا اٹوٹ حصہ ہے۔
-
امریکا اور چین کے درمیان تجارتی میں شدت پیدا ہوگئی
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۰امریکا اور چین کے درمیان تجارتی اور ٹیرف جنگ شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔
-
امریکہ چین تجارتی جنگ پر ہماری پوری نظر ہے؛ پاکستان
Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۶پاکستان نے کہا ہے کہ ٹیرف تبدیلیوں پر امریکہ اور چین کے درمیان بڑھتی کشیدگی پر ہماری پوری نظر ہے۔
-
چین نے امریکہ کی 12 دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دیں
Apr ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۸امریکی پابندیوں کے ردعمل میں چین نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بارہ امریکی دفاعی کمپنیوں پر پابندیاں عائد اور دیگر چھے کمپنیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا۔
-
ماسکو میں آج ایران، روس اور چین کے مشترکہ اجلاس منعقد ہو رہے ہیں
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴روس میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے منگل 8 اپریل کو ایران، روس اور چین کے اجلاس ماسکو میں منعقد ہونے کے بارے میں بتایا تھا۔
-
چین نے امریکا کے خلاف کھولا مورچہ، 34 فیصد اضافی ٹیرف کا اعلان
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲چین نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکہ کے اقدام کے جواب میں موجودہ درآمدی اشیا پر 34 فیصد ٹیرف عائد کرے گا۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ نے 25 ممالک پر ٹیرف لگانے کے بعد جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴امریکی صدر نے پاکستان اور ہندوستان سمیت 25 ممالک پر ٹیرف لگاتے ہوئے جوابی ٹیرف کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیئے ہیں جس پر مختلف ممالک کی طرف سے ردعمل سامنے آرہا ہے۔