انڈونیشیا، حادثے کے شکار طیارے سے لاشوں کا نکالنا
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i337807-انڈونیشیا_حادثے_کے_شکار_طیارے_سے_لاشوں_کا_نکالنا
پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰ Asia/Tehran

پیر کے روز انڈونیشیا میں دارالحکومت جکارتہ سے سماٹرا جزیرہ جانے والے نجی ایئرلائن ’لائن ایئر‘ کا مسافر طیارہ بوئنگ 737 اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں جاگرا تھا۔

واقعے میں جہاز میں سوار 189 مسافر ہلاک ہوگئے تھے۔ غوطہ خور آج طیارے کا بلیک باکس سمندر سے نکالنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔