امریکا میں قیدیوں کے ساتھ برا سلوک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i338277-امریکا_میں_قیدیوں_کے_ساتھ_برا_سلوک
انسانی حقوق کا دم بھرنے والے امریکا کی اس ویڈیو نے پول کھول دی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۸ Asia/Tehran

انسانی حقوق کا دم بھرنے والے امریکا کی اس ویڈیو نے پول کھول دی۔

انسانی حقوق کے دعویدار امریکا میں قیدیوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کئے جاتے ہیں اور مذکورہ ویڈیو اس کی شاہد ہے۔ ویڈیو میں امریکی پولیس اہلکار قیدی کو بری طرح زد کوب کر رہے ہیں ۔