فرانسیسی پولیس اور عوام کی جنگ ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i341796-فرانسیسی_پولیس_اور_عوام_کی_جنگ_ویڈیو
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں نئے سال کی خوشیاں بھی مظاہرین کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکیں اور انکے پر تشدد مظاہرے اب تک جاری ہیں۔مظاہروں کے دوران فرانسیسی پولیس اور عوام کے درمیان شدید تصادم کے مناظر بھی مسلسل منظر عام پر آ رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۶ Asia/Tehran