-
فرانس: مذہبی علامات پر پابندی کا بل منظور
Feb ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۹فرانسیسی سینیٹ نے کھیلوں کے مقابلوں میں حجاب سمیت تمام مذہبی علامات پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے جس پر انسانی حقوق کے کارکنوں اور بائیں بازو کے سیاستدانوں نے سخت تنقید کی ہے۔
-
غزہ کے فلسطینیوں کی نقل مکانی سے متعلق ٹرمپ کی سازش کی عالمی سطح پر مخالفت
Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۷غزہ کے عوام کو دیگر ممالک کی جانب نقل مکانی کرنے پر مجبور کرنے کے حوالے سے امریکی و صیہونی سازش کے خلاف فلسطین سے لے کر عالم اسلام اور حتیٰ یورپ تک کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آ رہا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم کا دورہ فرانس
Feb ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۰ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی اپنے غیر ملکی چار روزہ دورے کے پہلے پڑاؤ فرانس پہنچ گئے ہیں۔
-
پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے
Feb ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۹برطانوی، فرانسیسی، سوئس اور پرتگالی شہریت رکھنے والے اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔
-
غزہ کے عوام کو سلام، 80 فیصد فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی، ٹرمپ کے سازشی منصوبے پر پھرا پانی
Jan ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۸غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے پریس ہیڈ کوارٹر نے کہا ہے کہ اسّی فیصد فلسطینی شمالی غزہ پٹی میں واپس آچکے ہیں لیکن صیہونی حکومت غزہ پٹی میں انسانی امداد پہنچنے میں بدستور رکاوٹ ڈال رہی۔ دوسری طرف مختلف یورپی ممالک نے فلسطینیوں کو غزہ پٹی سے جبری طور پر باہر نکالنے کے امریکی صدر کے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔
-
اسرائیل شام سے نکل جائے، خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہ
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۲خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل جاسم البدیوی نے شام پر صیہونیوں کی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے، اسرائیل کی مکمل پسپائی پر زور دیا۔
-
فرانس میں 2 ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں، پچاس افرد ہوئے زخمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۴۱فرانسیسی شہر اسٹراس برگ میں دو ٹرامز آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں پچاس افراد زخمی ہوگئے۔
-
دہشت گرد گروہ ایم کے او کی حمایت کی مذمت
Jan ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۸ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے فرانس کی جانب سے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے اجلاس کی میزبانی کو دہشت گردی کی حمایت کی واضح مثال قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔
-
فرانسیسی صدر کے دعوے مسترد
Jan ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۳ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانسیسی صدر کے حالیہ دعووں کو بے بنیاد، متضاد اور قیاس آرائیوں پر مبنی قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
فرانس: نئے سال کی تقریبات کے دوران 1000 گاڑیاں نذر آتش
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱فرانسیسی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ فرانس میں نئے سال کی تقریبات کے دوران تقریباً ایک ہزار کاروں کو آگ لگا دی گئی۔