حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i345938-حقوق_نسواں_کے_ٹھیکیداروں_کا_حال_تصاویر
فرانس کے مختلف شہروں میں گزشتہ سنیچر کے روز بھی صدر عمانوئل میکرون حکومت اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف یلو جیکٹ تحریک کے مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا جس کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید تصادم ہوا۔پولیس اور عوام کے ہونے والے ٹکراؤ میں کچھ ایسی مناظر بھی سامنے آئے جن سے مغربی ممالک بالخصوص فرانس میں رائج حقوق انسانی اور حقوق نسواں کی قلئی کھل گئی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳ Asia/Tehran
  • حقوق نسواں کے ٹھیکیداروں کا حال ۔ تصاویر