شیخ المجاہد، شیخ ابراہیم زکزکی کی کہانی، ان کی زبانی + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i353500-شیخ_المجاہد_شیخ_ابراہیم_زکزکی_کی_کہانی_ان_کی_زبانی_ویڈیو
 آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۱ Asia/Tehran

 آیت اللہ زکزکی منگل کی شام اپنی اہلیہ کے ہمراہ، علاج کے لئے نئی دہلی پہنچے جہاں انہیں میدانتا اسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اسلامک ہیومن رائٹس کمیشن کے ترجمان نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے اعلان کیا کہ اسپتال میں آیت اللہ زکزکی کے مختلف قسم کے ٹیسٹ انجام دیئے جارہے ہیں۔