چین نے امریکا کو دکھائی آنکھ + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i355758-چین_نے_امریکا_کو_دکھائی_آنکھ_ویڈیو
چین میں کمیونسٹ حکومت کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد ہوئے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۶ Asia/Tehran

چین میں کمیونسٹ حکومت کے 70 سال پورے ہونے کے موقع پر عظیم الشان پروگرام منعقد ہوئے۔

اس موقع پر صدر شی جنپنگ نے ایک سلوگن دیا کہ کوئی بھی طاقت ملک کو خوفزدہ نیں کر سکتی ۔

اس دوران فوج نے اپنی طاقت کا مظاہرہ پیش کیا۔