قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i360995-قاتل_دہشتگرد_مذاکرات_کی_میز_پر_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اپنے خطبہ نماز جمعہ میں امریکہ اور یورپ سے مذاکرات کے خواہاں افراد کو خبردار کیا اور فرمایا:جو لوگ مذاکرات کی میز پر آکے بیٹھتے ہیں، یہ وہی دہشتگرد ہیں جو بغداد ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار ہیں!
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲ Asia/Tehran
  • قاتل دہشتگرد، مذاکرات کی میز پر ۔ پوسٹر