SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

ڈونلڈ ٹرمپ

  • ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    ولادیمیر پوتین کی سفارت کاری: ٹرمپ روس اور چین کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۶:۳۵

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے ماہ چین میں روسی اور چینی صدور سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

  • امریکہ: وسط مدتی انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    امریکہ: وسط مدتی انتخابات سے پہلے ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر، صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر

    Oct ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۳:۱۰

    امریکا میں وسط مدتی انتخابات سے پہلے صدر ٹرمپ کے لیے ایک اور بُری خبر ہے۔ فاکس نیوز کے سروے میں صدر ٹرمپ کی مقبولیت کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

  • امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی

    امریکہ: ٹرمپ کو عدالت سے جھٹکا، تین چینلوں پر پابندی روک دی گئی

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۱

    امریکہ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عدالت نے جھٹکا دیتے ہوئے سی این این، ایم ایس ناؤ اور پولیٹیکو چینلوں پر پابندی روک دی ہے۔

  • امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    امریکی شہروں کی تباہی پر مبنی ٹرمپ کے بے بنیاد دعوے کی تردید

    Oct ۱۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۸

    ماسکو میں ایران کے سفیر نے ٹرمپ کے اس دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ ایران امریکی شہروں کو تباہ کرنا چاہتا ہے۔

  • بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    بلومبرگ: ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون تیار کرنے کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸

     بلومبرگ نے رپورٹ دی ہے کہ ایران نے اپنے میزائل اور ڈرون کے کارخانے محفوظ رکھے ہیں اور ان کے ذخائر بڑھانے پر قادر ہے

  • ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر

    ایران اور حوثیوں کو شکست دینا ممکن نہیں: جان مرشیمر

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۴

    معروف امریکی دانشور جان مرشیمر نے خبردارکیا ہے کہ امریکا کے سامنے ایران اور انصاراللہ کو شکست دینے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔

  • آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا

    آبنائے ہرمز کے بارے میں ٹرمپ نے اپنی ناکام آرزو کو ایک بار پھر دوہرایا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۷

    امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کے بارے میں اپنی خام خیالی اور ناکام آرزو کو دوہراتے ہوئے ایک بارپھر اپنے کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔

  • امن کا نوبل انعام ہند نژاد ناوی پلئی کو دیئے جانے کا اعلان، ٹرمپ کا خواب ایک بار پھر شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا

    امن کا نوبل انعام ہند نژاد ناوی پلئی کو دیئے جانے کا اعلان، ٹرمپ کا خواب ایک بار پھر شرمندہ تعبیرنہ ہو سکا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۶ ۲۰:۴۸

    نوبل کمیٹی نے 2026 کا نوبل امن انعام نوانیتھم ناوی پلئی کو دینے کا اعلان کیا ہے۔ نوبل انعام کے آفیشیل سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے مطابق ناوی کو امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ کے لیے ان کی کوششوں کے اعتراف میں اس اعزاز سے نوازا جائے گا۔

  • اگر ہماری سلامتی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کا انتباہ

    اگر ہماری سلامتی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا: امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو ایران کا انتباہ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹرمحمد باقر قالیباف نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ اور دیگر سبھی ممالک جان لیں کہ اگر ہماری سیکورٹی محفوظ نہیں رہی تو کسی کا بھی بنیادی ڈھانچہ محفوظ نہیں رہے گا۔

  • ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    ٹرمپ اور شی پن جنگ کی ملاقات بے نتیجہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۴۸

    بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی رائٹر نے نیویارک میں امریکی اور چینی صدور ڈونلڈ ٹرمپ اور شی پن جنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کو بے نتیجہ قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۴ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS