-
روس کی شمولیت سے ہی دیرپا امن کا حصول ممکن ہے۔سابقہ جرمن چانسلر
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۵جرمنی کی سابقہ چانسلر انجیلا مرکل نے کہا کہ سرد جنگ اس وقت تک جاری رہے گی جب تک روس کے تعاون سے دیرپا امن کا حصول ممکن نہیں ہوجاتا۔
-
اولاف شولز نے جرمنی کے نئے چانسلر کےعہدے کا حلف اٹھا لیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۴اولاف شولز کے جرمنی کے نئے چانسلر منتخب ہو نے کے ساتھ ہی خاتون رہنما انجیلا میرکل کا سولہ سالہ دور اقتدار بھی اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
-
بحر اسود میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات کے بارے میں پوٹن کا انتباہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۳روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے ٹیلی فونی گفتگو میں بلیک سی میں نیٹو کے اشتعال انگیز اقدامات پر انتباہ دیا ہے۔
-
فلسطین کے دو ریاستی حل اور ایران کے موضوع پر مرکل اور بینت ایک دوسرے کے آمنے سامنے
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۴جرمن چانسلر اور صیہونی وزیر اعظم کے درمیان ایران اور فلسطین کے موضوع پر اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔
-
جرمنی میں مرکل اور قدامت پرستوں کے اقتدار کا خاتمہ
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۲جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے نامزد امیدوار اولاف شولز نے انتخابات میں اپنی کامیابی اور کابینہ کی تشکیل کا اعلان کر دیا ہے۔
-
جرمنی میں مخلوط حکومت بننے کا امکان
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴جرمن چانسلر اینگلا مرکل کے 16 برس کے اقتدار کا اختتام ہونے والا ہے۔
-
جرمنی میں عام انتخابات کے لیے پولنگ
Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵آج ہونے والے انتخابات کیلئے 6 کروڑ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
-
طالبان کے سامنے منظوری کا بحران، مرکل کو دی افغانستان کے دورے کی دعوت
Sep ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۷طالبان کے ترجمان نے جرمنی کی چانسلر انجیلا مرکل کو افغانستان کے سرکاری دورے کی دعوت دی ہے۔
-
مرکل، روتے اور جانسن کا افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
Aug ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۵برطانوی وزیر اعظم اور جرمن چانسلر نے گروپ سیون کے رکن ملکوں سے افغانستان کی آئندہ حکومت کے بارے میں مشترکہ موقف اپنانے کی اپیل کی ہے۔
-
روسی صدر کے ساتھ ملاقات کے دوران جرمن چانسلر کا موبائل بول پڑا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰روس کے دورے پر گئیں جرمن چانسلر اینجلا مرکل جس وقت روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ محو گفتگو تھیں تو اُس وقت انکی جیب میں رکھے موبائل کی گھنٹی بج گئی۔