ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i362265-ٹائیٹینک_کی_طرح_ڈوبے_گا_امریکہ_پوسٹر
رہبر انقلاب اسلامی نے گزشتہ روز اپنے خطاب میں امریکی زوال کو یقینی بتاتے ہوئے فرمایا: امریکی حکام معاملے کو سجا سنوار کے اسے شکوہ و عظمت کے ساتھ پیش کرتے ہیں تاکہ اس کے ذریعے دنیا والوں کو فریب دے سکیں اور دنیا والے ان سے ڈرتے بھی رہیں۔ مگر جس طرح معروف بحری جہاز ٹائیٹینک کی ظاہری عظمت و جلالت اسے غرق ہونے سے نہ بچا سکی، امریکی ہیبت و جلالت بھی اسے غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ ڈوب کر رہے گا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran
  • ٹائیٹینک کی طرح ڈوبے گا امریکہ ۔ پوسٹر