Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۳ Asia/Tehran

کورونا وائرس 189 ملکوں تک پھیل گیا جس سے 15 ہزار کے قریب افراد ہلاک جبکہ تقریباً 3 لاکھ سے زائد متاثر ہو چکے ہیں۔

فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اٹلی میں کورونا سے سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اٹلی میں کورونا وائرس میں مزید 5210 افراد مبتلا ہو گئے، اس طرح مجموعی طور پر اٹلی میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 7503 ہوگئی اور اس ملک میں کورونا سے اب تک 74386 افراد متاثر ہو چکے ہیں۔  جس کے بعد اس ملک کی ایک نرس نے اٹلی کے ہسپتالوں کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیا ہے۔

ٹیگس