امریکہ، کرونا ٹیسٹ کرانے والوں کی لمبی قطار۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i364696-امریکہ_کرونا_ٹیسٹ_کرانے_والوں_کی_لمبی_قطار_ویڈیو
امریکہ میں کورونا ٹسٹ کرانے کے خواہاں افراد کی لمبی قطار کو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس وقت کووڈ نائنٹین نامی کورونا کا پھیلاؤ امریکہ میں سب سے زیادہ ہے اور اب تک وہاں سات لاکھ سے زائد افراد اس میں مبتلا ہو چکے ہیں جبکہ مرنے والوں کی تعداد ۳۷ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Apr ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰ Asia/Tehran