-
غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں 80 ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم؛ حماس
May ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۱۳فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ کے انسانی بحران کی مذمت میں اسی ممالک کے مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
یمن پر امریکہ کی بمباری کے نتیجے میں انسانی المیہ؛ یونیسیف
Mar ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۴یونیسیف نے یمن میں انسانی المیہ رونما ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت، عوام کا دھرنا جاری
Mar ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۸پاکستان کے علاقے پارا چنار کے راستوں کی بندش کے خلاف پارا چنار پریس کلب کے باہر، عوام کا دھرنا دسويں روز بھی جاری رہا۔
-
کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوسکتا تھا: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ اگر ایک اچھا ڈی پی او یا افسر ہوتا تو کرم کا مسئلہ ایک ہفتے میں حل ہوجاتا ہے اور اس قدر جانیں ضائع نہ ہوتیں۔
-
پاکستان: پاراچنار میں انسانی بحران، خوراک اور دواؤں کی قلت
Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰پاکستان کے پارا چنار علاقے میں راستے بند ہونے کے باعث خوراک اور دواؤں کی بھاری قلت ہوگئی ہے جو بچوں کے جاں بحق ہونے پر منتج ہوئی ہے
-
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 7 ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ
Jul ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان سات ارب ڈالر قرض کا اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا ہے۔ قرض پروگرام کی مالیت سات ارب ڈالر ہے جو پاکستان کو سینتیس ماہ کے طویل عرصے میں ملیں گے۔
-
دہلی میں پینے کے پانی کا بحران
Jun ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۰۵ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں گذشتہ چند دنوں سے پینے کے پانی کا بحران جاری ہے جس میں مزید شدت آگئی ہے، اس درمیان دہلی کی وزیر آتشی کی بھوک ہڑتال آج تیسرے دن بھی جاری ہے
-
فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکا شریک جرم ہے، حماس
Feb ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۲تحریک حماس کے سینیئر رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیسری بار ویٹو کرنے سے پتہ چلتا ہے کہ امریکی حکومت غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں شریک ہے۔
-
اسرائیل کو مزدوروں کی شدید کمی کا سامنا
Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۱اسرائیلی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ تل ابیب ہندوستان، سری لنکا اور ازبکستان سے مزدوروں کو نوکری دینا چاہتا ہے۔
-
غزہ کی انتہائی ابتر صورت حال پر عالمی ادارۂ صحت کا انتباہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۱عالمی ادارۂ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ میں فلسطین کی ہلال احمر کے مرکز پر بمباری کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو ضمیر کے خلاف قرار دیا اور غزہ میں طبی مراکز کی حفاظت کا مطالبہ کیا۔