امریکی گھروں میں حسینی پرچم+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i371921-امریکی_گھروں_میں_حسینی_پرچم_ویڈیو
شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۳ Asia/Tehran

شاعر انقلاب جناب جوش ملیح آبادی نے بہت ہی خوبصورت انداز میں لا زاول شعر کہا تھا کہ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین۔

حسین ابن علی نے انسانوں کو حریت پسندی کا درس دیا اور عزت کے ساتھ زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھایا۔

امریکا کے میشی گن علاقے میں واقع گھروں میں حسینی پرچم نصب کیا گیا۔

یہ منظر اتنا خوبصورت لگ رہا تھا کہ کسی نے اپنے موبائل سے ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔