ارجینٹئنا؛ سکیورٹی فورسز غضبناک عوام کے حصار میں
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i375804-ارجینٹئنا_سکیورٹی_فورسز_غضبناک_عوام_کے_حصار_میں
ارجینٹائنا میں پر طے شدہ پروگرام کے تحت کورونا وائرس کے خریدی گئی ویکسین اور عدالتی قوانین میں تبدیلیوں کے خلاف پر تشدد عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ہزاروں مظاہرین کو سکیورٹی فورسز پر دھاوا بولتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اس طرح کہ دسیوں سکیورٹی اہلکار ہزاروں مظاہرین کے نرغے میں گھرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ Asia/Tehran