SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تشدد

  • شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا،

    شیخ حسینہ کا وطن واپسی ارادے کا اعادہ، کہا، "خطرات کا علم لیکن فیصلہ نہیں بدلوں گی۔"

    Oct ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۴:۲۵

    بنگلا دیش کی سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کا کہنا ہے کہ مجھے گرفتاری، تشدد یا قتل کا خطرہ ہے لیکن حامیوں کے ساتھ کھڑا ہونا میری سیاسی ذمہ داری ہے۔

  • ہندوستان: مغربی بنگال میں بی جے پی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے عیسائیوں پر 60 حملے ریکارڈ کئے گئے: انڈیا ہیٹ لیب

    ہندوستان: مغربی بنگال میں بی جے پی کے برسرِ اقتدار آنے کے بعد سے عیسائیوں پر 60 حملے ریکارڈ کئے گئے: انڈیا ہیٹ لیب

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۴۷

    انڈیا ہیٹ لیب (آئی ایچ ایل) کی ایک رپورٹ کے مطابق، 13 مئی سے ۲۰ ستمبر 2026ء کے درمیان مغربی بنگال کے 13 اضلاع میں عیسائیوں کو نشانہ بنانے کے کم از کم 60 واقعات ریکارڈ کئے گئے۔

  • 22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    22 سال بعد فلسطینی قیدی کی جیل سے رہائی، والدین کی موت کی خبر سے صدمہ

    Sep ۲۵, ۲۰۲۶ ۲۳:۲۹

    فلسطینی قیدی حسن عرار کی 22 سال بعد رہائی ایک ایسے صدمے میں بدل گئی جس کا انہیں جیل سے باہر قدم رکھتے ہی سامنا کرنا پڑا۔

  • ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ

    ہندوستان: ملک کی صورتِ حال پر تشویش، جمعیت علما کے وفد کا صدر جمہوریہ سے ملاقات کا فیصلہ

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۴:۳۲

    جمعیت علمائے ہند کی ورکنگ کمیٹی نے ملک کی موجودہ صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صدرِ جمہوریہ مُرمُو سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  

  • پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

    پاکستان: مریم نواز کا صوبوں سے متعلق بیان قابلِ مذمت ہے، الفاظ واپس لینے کا مطالبہ: بیرسٹر گوہر

    Sep ۰۹, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۸

    پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے معاملے میں جلد بازی نقصان دہ ہو گی۔

  • ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

    ہندوستان: منی پور میں ایک بار پھر تشدد، تین گاؤں حملوں کی زد میں

    Sep ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۹

    ہندوستان کی ریاست منی پور کے حالات میں کشیدگی پیدا ہوگئی ہے اور ایک بار پھر تشدد پھوٹ پڑا ہے۔

  • فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    فلسطینیوں پر ہونے والے تشویشناک تشدد کو روکا جائے: پوپ لیو چہاردہم

    Aug ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۴۵

    کیتھولک عیسائیوں کے عالمی مذہبی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے فلسطینیوں کے خلاف جاری تشدد کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں 8 پولیس اہلکاروں کا اغوا

    Aug ۱۳, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۶

    پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی پولیس کے ترجمان ایس ایس پی خاور علی شوکت نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم نے 8 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا۔

  • نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    نیپال: فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت، 3 افراد ہلاک، کرفیو کا دائرہ وسیع تر

    Jul ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۶

    نیپال کے سرحدی اضلاع میں فرقہ وارانہ جھڑپوں میں شدت پیدا ہوگئی ہے اور ان جھڑپوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہوگیا۔  

  • ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش

    ہندوستان: منی پور میں شدید کشیدگی، 20 گھر نذر آتش

    Jul ۰۲, ۲۰۲۶ ۱۶:۰۰

    ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک بار پھر کشیدگی اور 20 گھروں کو نذر آتش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ہمارے پاس امریکا کے لیے کوئی نئی بات نہیں ہے: قالیباف

    ۱۰ hours ago
  • پاکستان کے آرمی چیف نے صدر پزشکیان سے ملاقات کی

  • افزودہ یورینیم کا ایک ذرہ بھی ایران سے باہر نہیں جائے گا: محسن رضائی

  • Video |

    ایران و پاکستان کے درمیان سرحدی گزرگاہوں کی بندش سے کئی مسائل ، مگر گشائش کی امید ، اسلام آباد سے سید علی کی رپورٹ

  • اسلام آباد، تہران اور واشنگٹن کے درمیان ثالثی کی کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی وزیر خارجہ

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS