لندن، طبی مرکز پر مظاہرین کا حملہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i392471-لندن_طبی_مرکز_پر_مظاہرین_کا_حملہ_ویڈیو
برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۲ Asia/Tehran

برطانیہ میں مظاہرین نے ایک طبی مرکز پر جمعے کے روز حملہ کر دیا۔

موصولہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانوی مظاہرین نے جمعے کے روز بچوں کو ویکسین دینے پر اعتراض کرتے ہوئے لنند میں ایک طبی مرکز ایم ايچ آر اے پر حملہ کر دیا اور تقریبا اس پر پوری طرح سے قبضہ کر لیا۔

حالات کے بے قابو ہونے کے بعد پولیس کو مداخلت کرنی پڑی۔