بوسنیا، کان کنوں کا آتش بازی کے ساتھ مظاہرہ+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i396814-بوسنیا_کان_کنوں_کا_آتش_بازی_کے_ساتھ_مظاہرہ_ویڈیو
بوسنیا کے ہزاروں کان کنوں اور ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں کمی کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۲ Asia/Tehran

بوسنیا کے ہزاروں کان کنوں اور ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں کمی کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔

ہزاروں کی تعداد میں مظاہرین نے بوسنیا کے دار الحکومت سارایوو میں آتش بازی کے ساتھ مظاہرہ کیا۔