مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت میں بوسنیا ہرزیگووینا کے شہر موستر میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔
ایران کی پیرا والیبال ٹیم عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
ایران کی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ بوسنیائی مسلمانوں کے قتل عام پر انسانی حقوق کے اداروں کی خاموشی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔
بوسنیا کے ہزاروں کان کنوں اور ملازمین نے اپنی تنخواہوں میں کمی کرنے کے خلاف سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔
صدر ایران کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لئے تہران پہنچنے والے مہمانوں نے ڈاکٹر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کر کے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔
بوسنیا، سربرینیتسا کے قتل عام کو 26 برس گزرنے پر ملک گیر مارچ کا اہتمام کیا گيا۔
۸ ہزار بوسنیائی مسلمانوں کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے بوسنیہ ہرزہ گویوینہ کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے دورہ تہران کو دونوں ملکوں کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے لئے بوسنیہ کی قومی عزم و ارادے کا مظہر قرار دیا۔