امریکا، چوروں کا بول بالا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i399778-امریکا_چوروں_کا_بول_بالا_ویڈیو
امریکا میں چور روزانہ دسیوں مال گاڑیوں میں لوٹ پاٹ کرتے ہيں۔ رپورٹوں میں بتایا جاتا ہے کہ امریکا کے لاس اینجلس میں روزانہ دسیوں مال گاڑی میں لوٹ پاٹ ہوتی ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۵ Asia/Tehran

امریکا میں چور روزانہ دسیوں مال گاڑیوں میں لوٹ پاٹ کرتے ہيں۔ رپورٹوں میں بتایا جاتا ہے کہ امریکا کے لاس اینجلس میں روزانہ دسیوں مال گاڑی میں لوٹ پاٹ ہوتی ہے۔

ان مال گاڑیوں میں آن لائن فروخت کرنے والی کمپنیوں کے مال ہوتے ہیں اور ان میں سے کوئی بھی پیکٹ صحیح سالم آرڈر دینے والے کے پاس نہيں پہنچ پاتے۔