ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے مشہور ایفل ٹاور (Tour Eiffel) میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔
بم کی اطلاع ملنے پر وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ابھی تک ایفل ٹاور انتظامیہ نے بم کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ہے۔
ٹیگس