ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i424575-ایفل_ٹاور_میں_بم_کی_اطلاع_پر_ہلچل_ٹاور_بند
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔
(last modified 2026-07-30T21:40:56+00:00 )
Aug ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۴ Asia/Tehran
  •  ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع پر ہلچل، ٹاور بند

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایفل ٹاور میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کے مشہور ایفل ٹاور (Tour Eiffel) میں بم کی اطلاع کے بعد اسے خالی کرا دیا گیا۔

بم کی اطلاع ملنے پر وہاں موجود لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

ابھی تک ایفل ٹاور انتظامیہ نے  بم کے حوالے سے کوئی بیان نہیں دیا ہے۔