آسٹریلیا میں کنگ چارلز کی توہین + ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i438151-آسٹریلیا_میں_کنگ_چارلز_کی_توہین_ویڈیو
آسٹریلیا کے دورے پر آئے برطانیہ کے بادشاہ چارلز کے اعزاز میں تقریب کے دوران خاتون سینیٹر نے کہا کہ تم ہمارے بادشاہ نہیں، تم نے آسٹریلیا کے اصلی باشندوں کی نسل کشی کی ہے۔ خاتون سینیٹر نے بادشاہ چارلس کو کہا کہ ہم سے چوری کیا گیا مال واپس کرو۔ ہماری زمینیں واپس کرو۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Oct ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۷ Asia/Tehran