ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i450590-ماسکو_میں_دھماکا_روسی_جنرل_ہلاک
روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔
(last modified 2026-03-05T19:20:42+00:00 )
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۱ Asia/Tehran
  • ماسکو میں دھماکا، روسی جنرل ہلاک

روس کے دارالحکومت ماسکو میں کار میں بم دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہوگیا۔

سحرنیوز/دنیا:  موصولہ رپورٹ کے مطابق روسی تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے فانل جنرل سارواروف روسی مسلح افواج کے آپریشنل ٹریننگ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ تھے۔

تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق کار میں بم یوکرین کی اسپیشل سروسز کی جانب سے نصب کیا گیا تھا، واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ہمیں فالو کریں: 

Follow us: FacebookXinstagram, tiktok  whatsapp channel