لاس ویگاس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہوٹل کے سامنے کار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔
میڈیا ذرائع نے تل ابیب میں ایک کار بم دھماکے کی خبر دی ہے۔
صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر کوہاٹ میں دس سے زائد دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد جاں بحق ہوگئے-
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مشرقی علاقے میں ہونے والے کاربم دھماکے میں تین افراد جاں بحق ہوگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے کم سات افراد جاں بحق ہوگئے۔
شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ اگر اس قتل میں یوکرینی ہاتھ ملوث پایا گیا تو یہ کی ایف حکومت کا دہشت گردانہ اقدام ہوگا۔
روسی صدر کے قریبی مشہور روسی فلسفی، نظریہ پرداز کی بیٹی باپ کی گاڑی میں مشکوک طریقے سے ہلاک، الیگزنڈر ڈوگین کسی دوسری گاڑی میں گھر پہنچے۔
کیوبا کے دار الحکومت کے ایک ہوٹل میں زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ عدن میں جارح سعودی اتحاد کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک ہوا ہے۔